شمائلہ اسلم
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو کو موصول غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق امیر
بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی نامزد اشتہاری ملزم طیفی بٹ کو
دبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یہ کارروائی انٹرپول کی مدد سے عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق
قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد ملزم کو پاکستان منتقل کیا جائے گا۔