google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

نیشنل پریس کلب واقعہ، آئی جی اسلام آباد کا مؤقف

ایس این این نیوز اردو

October 3, 2025

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این اردو

اسلام آباد کے آئی جی علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ “میں خود صحافی رہا ہوں، صحافیوں کی عزت کرتا ہوں۔”


انہوں نے نیشنل پریس کلب پر دھاوے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس کی تحقیقات جاری ہیں۔