اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فواد چوہدری کا آف شور کمپنیوں پر طنزیہ تبصرہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این اردو

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ “کیا سی پر

گھوڑا رہ گیا ورنہ یہ سیریس تھے غزہ کے لیے۔

چندہ خور مولوی کے بس کی بات نہیں۔ اب سننے میں آیا ہے کہ آف

شور کمپنیاں بھی نکل آئی ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اکثر کہا کرتے ہیں کہ “جب پیسہ

بہت زیادہ ہو تو مرنے کا ڈر اور بڑھ جاتا ہے۔”