google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر فائرنگ، لڑکی قتل

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق واقعے میں لڑکی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔
اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دونوں نے آٹھ ماہ قبل کراچی میں پسند کی شادی کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمان اور متاثرہ جوڑے کے تعلق کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔