google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سندھ خیرپور میں گیس اور خام تیل کے ذخائر کی دریافت

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور خام تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

او جی ڈی سی ایل (OGDCL) کے ترجمان کے مطابق، بترسِم

ایسٹ-1 کنواں سے یومیہ 2 کروڑ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس اور

تقریباً 690 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ کنویں کی کھدائی 30 جون 2025 کو شروع

ہوئی تھی، جو 3800 میٹر گہرائی تک مکمل کی گئی۔

ان کے مطابق، اس دریافت سے:

ملکی توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

مقامی وسائل سے طلب و رسد کا فرق کم ہوگا۔

تیل اور گیس کے درآمدی بل میں نمایاں کمی آئے گی۔