google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو بحال کر دیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

اسلام آباد (ایس این این) — سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے معطل شدہ جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو دوبارہ بحال کر دیا

ہے اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے 16 ستمبر کے معطلی کے فیصلے کو معطل قرار دے دیا۔

قانونی ماہرین کے مطابق، سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ نہ صرف جسٹس جہانگیری کے لیے اہم پیش رفت ہے بلکہ عدالتی آزادی اور ججز کے انتظامی

معاملات پر بھی اہم اثرات ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں عدالتی فیصلوں اور آئینی معاملات پر تازہ خبریں