google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

حکومت نے گردشی قرض کیلئے 12.25 کھرب روپے قرض لیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز

حکومت نے گردشی قرض اتارنے کے لیے 12.25 کھرب روپے کا نیا قرض حاصل کر لیا۔

توانائی شعبے میں اس بوجھ کا بڑا حصہ پنجاب اور کراچی کے صارفین پر ڈالا جائے گا، کیونکہ ملک کے دیگر حصوں میں بجلی کے بلوں کی وصولی کی شرح انتہائی کم ہے۔

ماہرین کے مطابق بجلی کے نظام میں بدعنوانی اور نادہندگی کا خمیازہ زیادہ تر پنجاب اور کراچی کے صارفین کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔