google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیس میں غیر معمولی سکیورٹی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت پر فیصلے سے قبل غیر معمولی سکیورٹی کے انتظامات دیکھنے میں آئے۔ عدالت کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی۔

سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باعث وکلاء اور میڈیا نمائندگان کو عدالت کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کی سکیورٹی پہلے کبھی اس قدر سخت نہیں دیکھی گئی اور عدالت کا منظر کسی چھاؤنی جیسا دکھائی دے رہا تھا۔