google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سینئر صحافی مظہر اقبال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون


سینئر صحافی، اے ٹی وی کے رپورٹر اور ار آئی یو جے ورکرز کے صدر مظہر اقبال پیر کی رات روات میں ایک ٹریفک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔

پولیس کے مطابق مرحوم موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہے تھے جب ٹی چوک کے قریب موٹر سائیکل پھسل گئی اور قریب موجود بیریئر سے ٹکرا گئی۔ سر پر شدید چوٹ آنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج (منگل) بعد نماز عصر پاکستان اٹامک انرجی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی، روات میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ نمبر:
بیٹا، نعمان: 03700966254
بھائی، خالد اقبال (دی نیوز): 03005127604