اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی
ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


ایس این این نیوز اردو

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایک بار پھر افغانستان میں بگرام ایئربیس کا کنٹرول سنبھالنے جا رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ ایئربیس اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ چین کی جوہری ہتھیار تیار کرنے والی تنصیبات سے محض ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔

ٹرمپ کے اس بیان کو خطے میں ایک بڑی جغرافیائی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔