اسکینڈے نیوین نیوز اردو

تعلیمی اداروں میں ریکنگ ظلم ہے، کریک ڈاؤن ضروری

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

تعلیمی اداروں میں ریکنگ کو روایت قرار دینا درست نہیں، یہ صریحاً

ظلم ہے۔


نئے طلباء کی تضحیک اور ہراسانی کرنے والے گروہ تعلیم نہیں بلکہ

غنڈہ گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایسے واقعات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن وقت کی

اہم ضرورت ہے تاکہ طلباء کو محفوظ ماحول میں تعلیم حاصل کرنے

کا موقع مل سکے۔