حماد کاہلوں
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اسلام آباد بیورو چیف
ایس این این نیوز اردو
سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے ہنگامی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے وقت پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو تبدیل نہ کیا تو ان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ بھی پارٹی قیادت نے اسی طرح کا رویہ اپنایا تھا، جس کے نتائج بھٹو کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئے۔ اعتزاز احسن کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔