رفعت کوثر
ایس این این نیوز اردو
اکتوبر یا نومبر میں عمران خان کی تحریک کا امکان، علیمہ خان فوکل پرسن مقرر
اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اکتوبر یا نومبر میں تحریک چلانے کی کال دے سکتے ہیں، جس میں سب سے اہم کردار خیبر پختونخوا کا ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اندرونی اختلافات اور قیادت کے باہمی عدم اعتماد کے باعث اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کو ایک طرح سے فوکل پرسن کے طور پر سامنے لایا ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں تحریک انصاف کی حالیہ سرگرمیاں