google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

تاندلیانوالہ میں طوفان سے حویلی لرز اُٹھی، مویشی زخمی

رفعت کوثر

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو

تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں کُر میں اچانک آنے والے طوفان نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تیز آندھی کے باعث حویلی لرز اُٹھی جبکہ زور دار جھکڑوں سے دیواریں ہل گئیں۔

طوفان کے دوران کئی مویشی دیواروں سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے، جس پر دیہاتیوں میں شدید پریشانی پھیل گئی۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی جانوروں کو نکالا اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

مزید پڑھیں: پنجاب کے دیہی علاقوں میں قدرتی آفات کی خبریں