google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

بہاولپور میں لڑکی کی تصاویر سے بلیک میلنگ کا انکشاف

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز

خانقاہ شریف، تحصیل بہاولپور صدر کے علاقے فرید چوک میں سوڈا واٹر کے دکاندار ملک فیاض اراٸیں نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ غنڈوں نے ان کی بیٹی کی تصاویر بنا کر اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔

ملک فیاض نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ کیس فوری طور پر سی سی ڈی سمہ سٹہ کے سپرد کیا جائے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر سخت سزا دی جائے اور اس معاملے میں پولیس سمہ سٹہ کی غفلت پر بھی کارروائی ہونی چاہیے۔