اسکینڈے نیوین نیوز اردو

علیمہ خانم کے بیٹے شیر شاہ خان کی ضمانت منظور
علیمہ خانم کے بیٹے شیر شاہ خان کی ضمانت منظور

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این اردو

لاہور:علیمہ خانم کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کی بعد از گرفتاری ضمانت انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد منظور کرلی۔ یاد رہے اس سے قبل ان کے بڑے بیٹے شارہز خان کی ضمانت بھی عدالت منظور کرچکی ہے۔

مزید عدالتی خبریں اور ضمانت سے متعلق اپڈیٹس پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود دیگر رپورٹس بھی دیکھیں۔