google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

وزیراعلیٰ کا مسجد پر تصویر لگانے پر نوٹس

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رفعت کوثر


ایس این این نیوز اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک مسجد پر اپنی تصویر آویزاں کرنے کے واقعے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے فوری طور پر حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی اور ہدایت دی کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔