غزہ فلسطینی کارروائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
۳۰ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۳۵ · ۱ منٹ کا مطالعہ
دنیانشاط احمد وٹو
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
بیورو چیف اوکاڑہ
ایس این این اردو
غزہ: فلسطینی مزاحمت کی کارروائیوں کے دوران 8 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، جبکہ چار فوجیوں کے قید ہونے کی اطلاعات ہیںان فوجیوں کو بازیاب کرانے کے لیے وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب، اسرائیلی میڈیا نے ان واقعات کو “سیکورٹی چیلنج” قرار دیا ہے۔ غزہ کے مشرقی علاقے الزیتون میں جھڑپیں جاری ہیں، جہاں جانبازوں نے رات کے وقت گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے۔ زخمی فوجیوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر بھی جائے وقوعہ پر گئے، لیکن انہیں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
اسرائیلی فوج نے مزید فوجی اور لڑاکا طیارے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔ ایک ریسکیو یونٹ بھی مزاحمت کاروں کے گھات میں پھنس گیا، جس سے فوجی نقصان میں اضافہ ہوا۔

دنیا
دنیا
دنیا
دنیا