اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فن لینڈ کا صدر چھتری اٹھائے، ہمارے افسران مغرور
فن لینڈ کا صدر چھتری اٹھائے، ہمارے افسران مغرور

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

فن لینڈ کے صدر اپنی چھتری خود اٹھائے نظر آتے ہیں،
جبکہ پاکستان میں ایک عام افسر بھی اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنے کو تیار نہیں ہوتا۔ چھتری اٹھانا تو بہت دور کی بات ہے۔