اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ملتان میں ہراساں کرنے پر گرفتاری

سدرہ شہزاد
اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو
ملتان تھانہ حرم گیٹ کی حدود میں واقعہ پیش آیا جہاں ایک طالبہ کو گلی میں موٹر سائیکل سوار نے ہراساں کیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ حرم گیٹ میں مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار لیا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!