google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا

ایس این این نیوز اردو

August 21, 2025

اسامہ زاہد

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ


ایس این این، جنوبی ایشیا بیورو چیف

لاہور: نامعلوم افراد نے زمان پارک سے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق، بیٹے کے ہمراہ موجود ملازم کو بھی اغوا کیا گیا۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ علیمہ خان کے بیٹے کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کیا اور ان کے اہلخانہ کو بھی حراساں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اغوا کاروں نے مقتول پر تشدد بھی کیا۔