شمائلہ اسلم
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو
رئیلٹی ٹی وی اسٹار کم کارداشیان نے حال ہی میں جنوبی کوریا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جدید ترین خوبصورتی کے علاج کروائے۔
44 سالہ اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی سپا سیشن کی تصاویر شیئر کیں، جس میں مختلف انجیکشنز، چہرے کے ماسک اور فیس ٹیپ شامل تھے۔ کم نے اپنے ساتھ بہن کھلو
کارداشیان، دوستیں لا لا انتھونی اور اسٹیفنی سوگانامی، اور بیوٹی ماہر ونیسا لی (The Things We Do) کو بھی رکھا۔
یہ دورہ جنوبی کوریا کی جدید سکن کیئر ٹیکنیکس اور اعلیٰ معیار کے بیوٹی پراکٹس کی جھلک پیش کرتا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ملک دنیا بھر میں اپنی انوکھے اور جدید طریقہ کار کے لیے مشہور ہے۔
