ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستانی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد ٹیرف
۱۲ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۵۱ · ۱ منٹ کا مطالعہ
کاروبار / معیشتشمائلہ اسلم
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
بیورو چیف پاکستان
ایس این این اردو
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستانی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد ٹیرف نے امریکہ میں پاکستانی تجارت کو نئی شکل دے دی ہے، جس سے پاکستان کو امریکی رائس مارکیٹ میں اپنے چاول کو مزید آگے لانے کا موقع ملا ہے۔

کاروبار / معیشت
کاروبار / معیشت
کاروبار / معیشت
قومی خبریں