google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسکینڈے نیوین اردو
مقبول موضوعات: # اسکینڈے نیوین نیوز# پاکستان# مریم نواز# انسانی حقوق# لاہور# کراچی# اسلام آباد
بریکنگ نیوز
جیکب آباد: صحافی پر مقدمے کے خلاف احتجاج، ایس ایس پی سے مذاکراتشاہ کوٹ: اسسٹنٹ کمشنر تبدیل، نوٹیفکیشن جاریلاہور: کم عمر بچوں کی تیز رفتار گاڑی نے ورکر کو ہلاک کر دیاجیکب آباد: مبینہ اغواء والی لڑکی نے عدالت میں پسند کی شادی کرلیایف بی آر کے افسران اوپن بک ٹیسٹ میں ناکام: اوسط نمبر 26 فیصدپاکستان اور پرتگال کا ویزا معاہدہ: ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر تنقیدناقص نوڈلز اور فوڈ سیفٹی پر سخت کارروائی کا مطالبہراجہ شفقت عباسی کی موڑی راجگان آمد، تعزیت اور سیاسی ملاقات
قومی خبریں ›

لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا

۱۲ اگست ۲۰۲۵ · ✍️ ایس این این نیوز اردو · 👁 ۱۲۰ · ۱ منٹ کا مطالعہ
لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیاقومی خبریں
واٹس ایپ فیس بک ایکس

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا
پولیس کے مطابق سی سی ڈی اہلکار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تھانہ مناواں جارہے تھے۔ اس دوران 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان مارے گئے۔
ہلاک ملزمان میں سے ایک وہ ملزم بھی شامل تھا جس نے بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچیں تھیں۔
یاد رہے کہ غازی آباد میں بزرگ خاتون کے ساتھ واردات ہوئی تھی، وہ دکان پر بیٹھی تھیں کہ ایک شخص ان کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہوگیا تھا۔
اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی

متعلقہ خبریں