رفعت کوثر سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ
بلھیا لوکی جاون پڑھ پڑھ استغفار لوٹ مار کا بازار گرم حکومت نے اربوں روپے کے اشتہارات ڈمی اخبارات کو بانٹ دئیے
اعلان، آہنگ، انجام،شمع فروزاں، ایف آئی آر، اخبارِ عوام، اعتدال، الجلال، بیسٹ بزنس وغیرہ وغیرہ۔ یہاں تک کہ بی بی سی ہیڈلائن، بی بی سی ہیڈلائنز، بی بی سی رپورٹر کو بھی اشتہار دیے گئے۔ 19 کروڑ کے اشتہارات ’اوصاف‘ کو دیے گئے، ’روزنامہ بیوپار‘ اور ’روزنامہ فوری ایکشن‘ کو بھی 14 لاکھ کے اشتہارات دیے گئے
