شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
بابر اعظم کی واپسی؟
سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کو ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ 2025 سے قبل قومی اسکواڈ میں واپسی کے لیے غور کیا جا رہا ہے، جبکہ فخر زمان کی فٹنس پر شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں۔

Tags: اسکینڈے نیوین نیوز پاکستان