شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف، پاکستان
باجوڑ میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی عوام نے
شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آرمی سنٹر کے مرکزی گیٹ کو توڑ دیا۔
شہید مولانا خانزیب کی میت کو سینکڑوں افراد نے کندھوں پر اٹھا کر آرمی کی
پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مقام تک پہنچایا اور زبردستی اندر داخل ہو گئے۔
واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ عوامی
ردعمل پر سوشل میڈیا پر بھی شدید بحث جاری ہے۔
