اسکینڈے نیوین نیوز اردو

روس کا نیٹو اہداف پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ

شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان


‏روس کا یوکرین میں موجود نیٹو کے اہداف اور پوزیشنز پر بڑا حملہ

یوکرینی ذرائع کے مطابق، 9 جولائی کی رات (بدھ کی شام)، روسی فیڈریشن

نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا،

جس میں اسٹرائیک ڈرونز اور “خنجر” ہائپرسونک میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔

Read Previous

روس: برطرفی کے گھنٹوں بعد وزیر ٹرانسپورٹ مردہ پایا گیا

Read Next

ہم ایٹمی طاقت ہیں، کسی بھی جارحیت کا سنگین جواب دیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular