شمائلہ اسلم
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
شہبازشریف نے آذربائیجان میں گھر کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے اپنے اور صدر اردوان کے لیے کاراباخ میں گھر کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر تینوں سربراہان کو نہایت خوشگوار انداز میں چہل قدمی اور اظہاریکجہتی کرتے دیکھا گیا تھا۔