اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں-

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو
‏تقریباً تین ماہ قبل یو بی ایل (UBL) کی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں- اسوقت بیشمار سیونگ اکاؤنٹوں میں مختلف اداروں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہیں بھی کریڈٹ میں موجود تھیں اور دیگر اکاؤنٹوں کے ساتھ ایسے سیلری اکاؤنٹ بھی ہیکرز کی چوری کا نشانہ بنے-

یہ معاملہ مذکورہ بینک کے کمزور سائبر سیکورٹی انتظامات اور اسکی غفلت کی نشاندہی کرتا ہے اور فنڈز کی حفاظت اور نگرانی بینک کی اپنی ذمہ داری تھی لیکن اسکے باوجود ابتک بیشمار تنخواہ دار اکاؤنٹ ہولڈرز بینک سے تین ماہ قبل چوری ہو جانے والی اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں

Read Previous

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی:

Read Next

پنجاب کے دیہاتوں میں ترقی کی نئی صبح — ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو منصوبہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular