google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ واپس کیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان


اسکینڈینیوین نیوز فن لینڈ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا ہے۔

گورنر کے مطابق علی امین گنڈاپور کے نام سے دو متضاد استعفے موصول ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی اصل حیثیت واضح نہیں ہو سکی۔ اسی

بنیاد پر استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا اور معاملے کی وضاحت تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔