google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

کراچی میں ہوائی فائرنگ سے 3 جاں بحق، 75 زخمی

ایس این این نیوز اردو

August 14, 2025

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان

ایس این این اردو

کراچی میں جشنِ آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد جاں بحق اور 75 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔