اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کراچی تیزاب حملے کے ملزم کو 14 سال قید
کراچی تیزاب حملے کے ملزم کو 14 سال قید

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے محمد رمضان کو عدالت نے 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے حکم دیا کہ ملزم اپنی متاثرہ بہن کو 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرے۔ اس کے علاوہ، بھانجوں کو زخمی کرنے پر محمد رمضان کو ہر ایک کے لیے 4 سال قید اور 4 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ 2022 میں پیش آیا تھا، جب ملزم نے بہن پر تیزاب پھینکا اور بھانجوں کو چھری سے زخمی کیا تھا۔