اسکینڈے نیوین نیوز اردو

چکوٹھی: کم نمبروں پر دو بھائیوں کی خودکشی

شمائلہ اسلم


اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی


بیورو چیف پاکستان

چکوٹھی:
میٹرک کے امتحان میں کم نمبر آنے پر آزاد کشمیر کے علاقے چکوٹھی سے افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے جہاں دو حقیقی بھائیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

یہ دل دہلا دینے والا واقعہ تعلیمی دباؤ، نمبروں اور گریڈز کے جنون کا نتیجہ ہے، جو بچوں کی ذہنی صحت کو شدید متاثر کر رہا ہے۔

والدین اور اساتذہ سے اپیل ہے کہ وہ بچوں کی حوصلہ افزائی کریں، چاہے نمبر کم ہوں یا زیادہ، تاکہ وہ زندگی کے چیلنجز کا سامنا اعتماد کے ساتھ کر سکیں۔

Read Previous

اسلام آباد میں پہلا ’آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن‘ قائم

Read Next

امریکا آمد پر 250 ڈالر اضافی فیس عائد کر دی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular