شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
ترک کمپنیاں پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام کریں گی۔
ترک وزیرخارجہ(حاقان فیدان)
جب برادر برادر کہنے کے باوجود
“چٹے چوغے”والوں کی دنیا کی سب سے امیر کمپنی پاکستان میں تیل اور گیس
کی تلاش کا کام نہیں کرے گی تو پھر”خلافت عثمانیہ”
والے ترک بھائی بطور”متبادل”سامنے آئیں گے۔
