google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

پاکستان میں مون سون بارشوں سے 225 اموات این ڈی ایم اے

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان

ایس این این اردو

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق، شمالی پاکستان میں شدید مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 225 ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر جانی نقصان خیبر پختونخوا میں ہوا، جہاں اب تک 211 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہیں۔