Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
اسکنڈینیویا نیوز
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے کیفے ٹیریا میں پولیس نے دھاوا بول دیا۔
عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہلکاروں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس پر صحافتی تنظیموں نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
