میاں عارف اسلم
ایس این این نیوز اردو
ننکانہ صاحب
بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر ضلع ننکانہ صاحب میں 5
نومبر کو عام تعطیل کا اعلان۔
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے نوٹیفکیشن
جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل 5 نومبر کو ضلع کے تمام سرکاری
دفاتر، اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔