Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
ایس این این نیوز اردو
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان اور خانیوال کے مختلف علاقوں سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ملزمان جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔
مزید بتایا گیا کہ ملزمان نے ایک شہری کو سعودی عرب بھجوانے کے لیے 4 لاکھ 85 ہزار روپے وصول کیے تھے۔
