google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ملتان سرچ آپریشن 61 گھروں کی تلاشی، 70 ریکارڈ چیک

ایس این این نیوز اردو

October 4, 2025

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


بیورو چیف پاکستان

ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم (JTT) نے تھانہ صدر اور کینٹ کے مختلف

علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران جمیل آباد، ٹینک

چوک اور گرد و نواح میں پولیس ٹیموں نے 61 گھروں کی تلاشی لی،

جبکہ 70 افراد کے کریمنل ریکارڈز کی جانچ بھی کی گئی۔

سرچ آپریشن کے دوران 6 ہوٹلوں کی مکمل چیکنگ کی گئی تاہم کسی

قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ترجمان کے مطابق، سرچ آپریشن کا مقصد امن و امان قائم رکھنا اور

مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھنا تھا۔