حماد کا ہلوں
ایس این این نیوز اردو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں سیلابی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ریسکیو و ریلیف آپریشنز، میڈیکل کیمپس اور کھانے کی فراہمی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔