google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

لاہور شدید بارش کے باعث سپیڈو بس سروس بند

سدرہ شہزاد

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی

، لاہور بیورو

لاہور: پنجاب ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی (SPEEDO) نے شدید بارش کے باعث شہر میں اپنی لوکل بس سروس معطل کر دی ہے۔
اتھارٹی کے مطابق سڑکوں پر پانی کی زیادتی کے سبب بسوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا، اس لیے حفاظتی وجوہات کی بنا پر بسیں بند کر دی گئی ہیں۔