google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

فواد چوہدری خواجہ آصف اسرائیلی لابی کے قریب ہیں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی وفد کے ساتھ موجود ایک خاتون ماضی میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے مہم چلاتی رہی

ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف اگرچہ ہر وقت اسرائیل کے خلاف بیانات دیتے ہیں لیکن ساتھ ہی وہ اسرائیلی لابی کے قریب رہنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔

یہ بیان ملکی سیاست میں نئی بحث کا باعث بن رہا ہے، جہاں اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر مختلف مؤقف سامنے آتے رہے ہیں۔