google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

صحافی شہباز رانا درست خبر پر بھی مقدمات کا شکار

ایس این این نیوز اردو

September 13, 2025

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو

صحافی شہباز رانا کو سرکاری ریکارڈ اور دستاویزات کی بنیاد پر درست خبر دینے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں سول اور فوجداری مقدمات کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے

کہ پاکستان میں صحافی برادری کے خلاف فسطائیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔