google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

شاہ کوٹ آئل ٹینکر حادثہ، ڈرائیور زخمی حالت میں ریسکیو

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہ کوٹ میں اڈا پنواں کے قریب ایک آئل ٹینکر مزدے سے ٹکرا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے فوری طور پر

ایمرجنسی وہیکلز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی۔

حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں پھنس گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے

32 سالہ امتیاز حنیف کو ریسکیو کیا اور فوری طور پر تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور ہسپتال منتقلی نے ڈرائیور کی جان کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید ملکی خبریں اور ہنگامی واقعات پڑھنے کے لیے ہماری  اہم خبریں صفحہ دیکھیں۔