اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہکوٹ میں موسلادار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا

شمائلہ اسلم

اسکینڈے نیوین نیوز

بیورو چیف پاکستان

تحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں موسلادار بارش کے بعد موسم

خوشگوارتحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں آج موسلادار بارش اور

ہواؤں کے بعد موسم بےحد خوشگوار ہو گیا۔

بارش کے باعث گرمی کی شدت میں واضح کمی آئی ہے اور شہریوں ن

موسم کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔مقامی افراد نے سڑکوں اور کھلی

جگہوں پر نکل کر موسم سے لطف اندوز ہونے کا اظہار کیا۔

کسانوں کے لیے بھی یہ بارش خوش خبری لائی ہے، کیونکہ مون سون کی یہ

بارشیں فصلوں کے لیے مفید سمجھی جا رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق

آئندہ چند روز میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

Read Previous

جامن کے صحت بخش فوائد — ذیابیطس، ہاضمہ، جلد، دل اور مزید کے لیے مفید

Read Next

وائٹ ہاؤس میں نیتن یاہو کا استقبال، غزہ جنگ بندی پر بات چیت جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular