شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز
بیورو چیف پاکستان
ینئرصحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی بینائی لوٹ آئی۔
معروف صحافی زبیدہ مصطفیٰ کا انتقال 9 جولائی کو ہوا تھا، ان کی عمر 84 سال تھی۔
مسز مصطفیٰ نے 1975ء میں بعد از مرگ اپنی آنکھوں کو عطیہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، وہ عمر بھر آنکھوں کے عطیات کو فروغ دینے اور اندھے پن کے خلاف جدوجہد کرتی رہیں۔
