google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

سابق صدر عارف علوی کی بہن ڈاکٹر زعیمہ علوی انتقال کر گئیں

ایس این این نیوز اردو

September 11, 2025

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسلام آباد بیورو چیف


ایس این این نیوز اردو

سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی بہن ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ انتقال کر گئیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مرحومہ ایک نیک دل اور مخیر خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔