google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ریٹائرڈ جج صاحبان کو بھاری مراعات اور سیکیورٹی گارڈز

ایس این این نیوز اردو

September 13, 2025

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو

اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو بھاری پنشن اور دیگر مراعات کے ساتھ تین پولیس اہلکار سیکیورٹی کے طور پر فراہم کیے جاتے ہیں،

جو آٹھ آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔ جبکہ ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو دیگر مراعات کے ساتھ ایک فل ٹائم گن مین پہلے ہی سیکیورٹی کے لیے دیا جاتا ہے۔