شمائلہ اسلم
اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی
بیورو چیف پاکستان
روس کا یوکرین میں موجود نیٹو کے اہداف اور پوزیشنز پر بڑا حملہ
یوکرینی ذرائع کے مطابق، 9 جولائی کی رات (بدھ کی شام)، روسی فیڈریشن
نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا،
جس میں اسٹرائیک ڈرونز اور “خنجر” ہائپرسونک میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔
